the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
(ایجنسیز)
 اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے رابطہ کار کے مطابق گذشتہ ہفتہ جنوبی سوڈان کیلئے تباہ کن رہا اور ریاست میں ایسی اجتماعی قبریں بھی ملی ہیں جو انسانی لاشوں سے بھری پڑی ہیں۔ رابطہ کار کے مطابق نسلی خونریزی کے باعث اپنے گھر بار چھوڑ کر پناہ کے متلاشی



افراد کی تعداد بھی لاکھوں میں پہنچ چکی ہے ۔ صدر سلوا کیئر کے مطابق انھوں نے اہم علاقوں کو باغیوں کے قبضے سے چھڑا لیا ہے۔ ادھر اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل نے جنوبی سوڈان میں امن دستوں کی تعداد دگنی کر کے ساڑھے 12 ہزار کرنے کا بل متفقہ طور پر منظور کر لیا ہے جسے فوری طور پر نافذالعمل کیا جائے گا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.